دو جڑواں بھائیوں کو ایک ہی لڑکی سے محبت ہو گئی اور پھر۔۔۔۔

سرگودہا (نیوز ڈیسک)  ایک ہی لڑکی کی محبت میں گرفتار چھوٹے بھائی نے رقابت میں بڑے بھائی کو زندگی سے ہی محروم کر دیا ۔ سرگودھا کے نواحی علاقے ڈیرہ بارے والا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہےجہاں ایک ہی لڑکی کی محبت میں گرفتار بھائی نے اپنے سگے بھائی کی جان لے لی۔

رقابت کی آگ میں جلتے ہوئے اپنے ہی جڑواں بھائی کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق لڑکی کی محبت میں مبتلا رمضان کو جب علم ہوا کہ اس کا بھائی بھی اسی لڑکی کی محبت میں مبتلا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے تو وہ آپے سے باہر ہوگیا اور اس نے اپنے بھائی عبدالرحمان کی سوتے میں اچانک وار کرکے جان لے لی۔ دونوں جڑواں بھائیوں کی پیدائش میں ایک منٹ کا فرق تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین ماہ قبل پیش آنے والے عبدالرحمان کی موت کے وقوعے کی جب تھانہ جھال چکیاں پولیس نے تحقیق کی تو ابتدائی طور پر پولیس کو کوئی سراغ نہ ملا۔ تاہم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شواہد اکھٹے کرتے ہوئے جب پولیس نے رمضان کو حراست میں لیا تو اس نے اعتراف کر لیا۔ دوسری جانب امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں بے شمار سخت اقدامات کیے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں افریقی ملک سوڈان میں نقل کی روک تھام کے لیے ایک انوکھا اقدام ہی دیکھنے میں آیا ہے۔سوڈان میں ستمبر کے مہینے میں تقریباً 5 لاکھ کے قریب ہائی اسکول گریجویٹس یونیورسٹی میں داخلے کے لیے امتحان دیں گے اور اس دوران بڑے پیمانے پر نقل کی روک تھام کے لیے حکام نے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہونے والے امتحانات کے دوران بڑے پیمانے پر نقل کی روک تھام کے لیے صبح 8 بجے سے 11 بجے تک موبائل انٹرنیٹ سروس بند کی جانے لگی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort