جاؤ اپنی مرغابی لے لو

!ایک بہت بڑا وکیل شہر چھوڑ کر ایک گاؤں شکار کے لیے گیا۔ دیکھا تو بہت سی مرغابیں آسمان میں اڑتی نظر آئیں، وہ دیکھ کر بہت خوش ہوا، بندوق نکالی اور ایک مرغابی کا نشانہ لے کر فائر کر دیا۔ اس کا نشانہ اچھا تھا سو گولی لگتے ہی مرغابی ساتھ والے کھیت میں جا گری۔ کھیت کے ساتھ کچھ باڑ لگی ہوئی تھی، وکیل نے آیو دیکھا نہ تاؤ جلدی سے باڑ کے اوپر چڑھ گیا تاکہ

دوسری طرف کے کھیت میں چھلانگ لگا سکے۔ اتنے میں ایک کسان ٹریکٹر پر آن کھڑا ہوا اور کرخت آواز میں بولا کہ خبردار جو اس طرف آئے، یہ میرا کھیت ہے اور تمہیں ادھر آنے کی اجازت نہیں۔ وکیل بولا کہ میں شہر کا سب سے اچھا وکیل ہوں اور تم سے اچھی طرح جانتا ہوں کہ قانون کس بلا کا نام ہے۔ تم مجھ پر اس طرح کا کوئی لاء نہیں لگا سکتے۔ دیہاتی بولا کہ میرے پاس اس زمین کے کاغذات موجود ہیں، خبردار میری اجازت کے بغیر ادھر اترے۔ آدمی باڑ پر چڑھے چڑھے تھک رہا تھا، اس نے دیہاتی سے درخواست کی کہ جناب میں نے ایک مرغابی شکار کی ہے اور وہ ابھی ابھی آپ کے کھیت میں جا گری ہے، برائے مہربانی مجھے صرف اس کو اٹھانے دیں۔ دیہاتی بولا ٹھیک ہے مگر

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort