جب اس کا خاوند واپس آیا تو اس نے خط پڑھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک دن بیوی نے سوچا کہ اگر میں اچانک اپنے خاوند کو یہ بتائے بغیر چلی جاؤں کہ میں کہاں جا رہی ہوں۔ تو ان کا ردعمل کیا ہو گا یہ سوچ کر اس نے خط لکھا میں آپ سے تنگ آ چکی ہوں، اور مزید آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔ میں آپ کو چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جا رہی ہوں۔

یہ خط لکھ کر اس نے سائیڈ ٹیبل پر رکھا اور خود بیڈ کے نیچے چھپ گئی۔ جب اس کا خاوند واپس آیا تو اس نے خط پڑھا، پہلے اس کی پشت پر کچھ لکھا اور پھر اس نے ناچنا اور گانا شروع کر دیا۔ وہ خوشی سے دیوانہ وار ناچ رہا تھا۔ اس نے اسی طرح جھومتے ہوئے اپنا فون اٹھایا، کسی لڑکی کو نمبر ملایا اور بولا جان آج میں بہت خوش ہوں۔ میں اپنی بیوی سے بہت تنگ تھا، آج مجھے اندازہ ہو گیا، کہ اس سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، میں بس کپڑے بدل کر تم سے ملنے آ رہا ہوں۔ اب بس تم ہو گی میں ہوں گا اور رقص میں سارا جنگل ہو گا، اس کے بعد اس نے کپڑے بدلے اور گھر سے باہر چلا گیا۔ اس کی بیوی کچھ دیر بیڈ کے نیچے ہی لیٹی رہی۔ منہ پر ہاتھ رکھ کر روتی رہی، آخر ہمت کر کے باہر نکلی، پھر اس نے سوچا کہ آخر اس کے خاوند نے خط کے پیچھے کیا لکھا تھا؟ اس نے کاغذ پلٹا تو وہاں لکھا تھا۔ پاگل عورت بیڈ کے نیچے سے تمہارے پاؤں نظر آ رہے تھے۔ میں مارکیٹ سے دودھ لینے جا رہا ہوں۔ دس منٹ میں آ جاؤں گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort