اسلام میں حکم دیا گیا؟ وہ بات جو تمام مسلمانوں کو جان لینی چاہیے

چھپکلی کو م ارنے سے ثواب ملنا تو آپ نے بھی سنا ہوگا لیکن دراصل اسے کیوں م ارنے کا اسلام میں حکم دیا گیا؟ وہ بات جو تمام مسلمانوں کو جان لینی چاہیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چھپکلی کو م ارنے کی صورت میں ثواب ملنے کی باتیں تو ہم سب بچپن سے ہی سنتے آئے ہیں لیکن اب اس کو م ارنے کے پیچھے چھپی وجہ بھی سامنے آگئی روزنامہ جنگ کے سنڈے میگزین میں محمود میاں نجمی نے لکھا کہ ’’حضرت اُمّ ِ شریکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے چھپکلی کے م ارنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ یہ ابراہیم علیہ السّلام پر (جلنے والی آگ کو)پھونک مار رہی تھی۔‘‘(بخاری،مسلم،ابنِ ماجہ)مسند احمد میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا’’چھپکلی کو م ارو، کیوں کہ وہ ابراہیم علیہ السلام پر آگ کو پھونکیں مار رہی تھی۔‘‘راوی کہتے ہیں کہ پھر سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بھی ان کو مارتی تھیں‘‘۔ اسی طرح فتویٰ آن لائن میں محمد شبیر قادری نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ’’ چھپکلی ایک موذی جانور ہے جس سے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ کبھی کبھار وہ کھانے میں اپنا لعاب یعنی تھوک ڈل دیتی ہے یا کھانا جوٹھا کر دیتی ہے جو کھانے میں زہریلے اثرات پیدا کرتا ہے جس سے انسانی م وت بھی ہوسکتی ہے۔ جب اس سے نقصان کا اندیشہ ہو تو اسکو م ارنے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ انسانی جان کو اس کی ایذاء سے بچایا جا سکے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort