اور اس کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے ہیں

ایک شوہر نے اپنی بیوی کو اس کے بچوں کے سامنے بڑی بے دردی سے مارا جس سے بچے خوف زدہ ہوکر رونے لگ گئے۔ بچوں کا یہ حال دیکھ کر ماں رنجیدہ ہوگئی، جیسے ہی اس کے شوہر نے اس کے چہرے پر مارا تو روتے ہوئے کہنے لگی میں بچوں کی وجہ سے رو رہی ہوں۔اور پھر اچانک کہا۔

کہ میں جا کر تیری شکایت کروں گی۔ جس پر شوہر نے کہا تجھے کس نے کہہ دیا میں تجھے باہر جانے کی اجازت دوں گا؟بیوی نے جواب دیا، کیا تیرا خیال ہے تو نے دروازے اورکھڑکیوں سمیت سارے رابطے کے دروازے بند کردیے ہیں؟ کیا اسی لئے تو مجھے شکایت کرنے سے روک لےگا؟شوہر نے انتہائی تعجب کے ساتھ کہا کہ پھر تم کیا کروگی؟بیوی نے کہا میں رابطہ کروں گی۔ شوہر نے جواب دیا کہ تیرے سارے موبائل میرے پاس ہیں اب جو تو چاہے کر۔جیسے ہی بیوی حمام کی طرف لپکی، شوہر نے سمجھا شاید یہ حمام کی کھڑکی سے بھاگنے کی کوشش کرے گی، اسی لیے بھاگ کر جلدی سے حمام کے باہر کھڑکی کے پاس کھڑا ہوکر انتظار کرنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ یہ عورت نکلنے کی بالکل کوشش نہیں کررہی ہےتو وہ واپس اندر آیا اور اور حمام کے دروازے کے پاس آکر کھڑا اس کے نکلنے کا انتظار کرنے لگا۔جب وہ حمام سے باہر نکلی تو چہرہ وضو کے پانی سے تر تھا اور لبوں پر بہت ہی پیاری سی مسکراہٹ سجارکھی تھی۔اس عورت نے کہا، میں تیری صرف اس سے شکایت کروں گی جس کے نام کی تو قسم اٹھاتا ہے اس سے مجھے تیری بند کھڑکیاں تیرے مقفل دروازے اور موبائلوں کی ضبطگی سمیت کوئی بھی چیز نہیں روک سکتی۔۔۔جاری ہے۔

اور اس کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے ہیں۔شوہر نے اپنا رخ بدلا اور کرسی پر بیٹھ کر خاموشی کے ساتھ گہری سوچ میں ڈوب گیا۔اندر جاکر بیوی نے نماز اداکی اور خوب لمبا سجدہ کیا، شوہر بیٹھا یہ سب دیکھ رہا تھا۔جب وہ نماز سے فارغ ہوکر بارگاہِ ایزدی میں دعا کے لئے اپنے ہاتھوں کو اٹھانے لگی تو شوہر اس کی طرف لپکا اور ہاتھوں کو پکڑ لیا، اور کہا کہ سجدے میں میرے لیے کی گئی بددعائیں کافی نہیں ہیں؟ عورت نے پرسوز لہجے میں کہا کہ تیرا خیال ہے کے میں اس سب کے بعد بھی جو تونے میرے ساتھ کیا ہے، اتنی جلدی اپنے ہاتھ نیچے کرلوں گی؟شوہر نے کہا کہ بخدا! یہ سب مجھ سے غصہ میں ہوا ہے میں نے قصداً نہیں کیا۔بیوی نے کہا اسی لئے میں تیرے لئے تھوڑی دعا پر اکتفا نہیں کرسکتی۔ بددعائیں تو میں شیطان کے لئے کررہی تھی جس نے تجھے غصہ دلایا، میں اتنی احمق نہیں ہوں کہ اپنے شوہر اور شریکِ حیات کے لئے بددعا کروں۔یہ سن کر شوہر کی آنکھوں سے آنسوؤں کی دھار لگ گئی اور اس نے بیوی کے ہاتھ کو بوسہ دیتے ہوئے کہا کہ میں آج آپ سے وعدہ کرتا ہوں کبھی بھی آپ کو کے ساتھ ایسا ظلم نہیں کرو۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آج کی تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی۔ مزید اچھی تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو ضرور لائک اور فالو کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort