اپنے پیٹ سے ضرور ادھار کیا کرو

این این ایس نیوز! ایک بزرگ کہیں جا رہے تھے کے راستے میں ایک شخص ملا جو پیٹ پہ ہاتھ رکھے درد سے کراہ رہا تھا بزرگ نے اس شخص سے دریافت !کیا اے شخص کیا واقع پیش آیا جو اس تکلیف میں مبتلا ہوا وہ شخص جواب دیتا ہے. اے بزرگوار آج میں نے گوشت کھایا اور اتنا کھا لیا کے اب یوں محسوس ہوتا ہے کے جیسے سب باہر نکلنے والا ہے۔ بزرگ نے فرمایا : میرے پاس تمہارا کوئی علاج نہیں۔

چند قدم آگے چلے تواسی طرح کی تکلیف میں  شخص مبتلا نظر آیا۔ بزرگ نے جب اس سے وجہ الم پوچھا تو وہ شخص کہتا ہے کہ :اے بزرگوار میں نے دو دن سے کھانا نہیں کھایا اور بھوک سے اب درد سہہ نہیں پا رہا بزرگ نے پیچھے مڑ کر اس پہلے شخص کو دیکھا اور کہا : اے شخص اگر تو تھوڑا کھا لیتا اور کچھ کھانا اس بھوکے کو کھلا دیتا تو آج نہ تو تڑپ رہا ہوتا اور نہ یہ۔ شیخ سعدی فرماتے ہیں کے ادھار ایک لعنت ہے لیکن اپنے پیٹ سے ضرور ادھار کیا کرو “

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort