جب سڑک تعمیر ھو گئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنےقیمتی زیور

ْپرانے زمانے کی بات ھے، کہ ایک بادشاہ تھا، جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا، جب سڑک تعمیر ھو گئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا، تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا۔ کہ ایک بات پوری سڑک کا جائیزہ لیکر آو، تا کہ پتہ چل سکے کہ کہیں کوئی نقص تو باقی نہیں رہ گیا؟ تینوں وزیر چلے گئے۔

شام میں پہلا وزیر واپس آیا، اور کہنے لگا بادشاہ سلامت پوری سڑک بہت شاندار بنی ھے۔ مگر سڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا، اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کی خوبصورتی کو چارچاند لگ جائیں گے۔ دوسرا وزیر آیا تو اس نے بھی بالکل یہی احوال سنایا، کہ سڑک پر ایک جگہ کچرہ ھے۔ اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک پر انگلی اٹھانے کی گنجائیش باقی نہیں رھے گی۔ تیسرا وزیر آیا تو وہ بہت تھکا ھوا نظر آیا، اور پسینے سے اسکے کپڑے گیلے ھو رھے تھے، اور اس کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا۔ بادشاہ کو ان نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک تو بہت عالیشان بنی ھے، مگر سڑک پر مجھے ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا جسکی وجہ سے سڑک کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی۔ میں نے اسکو صاف کردیا ھے، اب سڑک کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔ اور وہاں یہ ایک تھیلا بھی تھا، شاید کوئی بھول گیا ھوگا۔ بادشاہ یہ سن کر مسکرایا اور کہا، یہ کچرا میں نے رکھوایا تھا، اور یہ تھیلا بھی۔ اس تھیلے میں قیمتی زیور ہیں جو تمھارا انعام ھے۔ اور پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا۔ دعوے تو سب کرتے ہیں، اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں، چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ھو جائے۔ مگر عملدرآمد کوئی نہیں کرتا، ہم اگر چاھتے ہیں کہ ہمارے ملک میں سب اچھا ھو تو ہمیں خود کو بدلنا ھوگا، اور اپنے وطن کو روشن پاکستان بنانے کے لئے کردار ادا کرنا ھوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort