ایک بد کار عورت کا واقعہ

ایک دن حضرت علیؓ مدینہ کی گلیوں میں چلے جا رہے تھے کہ آپؓ نے دیکھا کہ کچھ لوگ غیظ و غضب کی حالت میں ایک بد کار عورت کو گھسیٹتے ہوئے جا رہے ہیں وہ عورت خوف کے مارے کانپ رہی ہے۔ حضرت علیؓ نے پکار کر کہا: تم اس عورت کو کیوں گھسیٹ رہے ہو؟لوگوں نے بتایا کہ اس عورت نے بدکاری کی ہے، اسی لیے امیرالمومنین حضرت عمرؓ نے اس عورت کو سنگ سار کرنے کا حکم دیا ہے۔ حضرت علیؓ نے اس عورت کو ان کے ہاتھوں سے چھینا اور ان لوگوں کوخوب سرزنشفرمائی۔ چنانچہ وہ لوگ حضرت عمرؓ کے پاس گئے اور حضرت علیؓ کے بارے میں بتایا کہ انہوں نے ان کے ساتھ ایسا سلو ک کیا ہے۔ حضرت عمرؓ فرمانے لگے: حضرت علیؓ نے ضرور کسی بات کے معلوم ہونے پر ایسا کیا ہو گا، جاؤ! ان کو میرے پاس بھیجو، حضرت علیؓ غصہ کی حالت میں آئے، حضرت عمرؓ نے ان سے پوچھا: آپؓ نی ان لوگوں کو کیوں واپس کر دیا اور ان کو اس بد کار عورت پر حد قائم کرنے سے کیوں منع کیا؟ حضرت علیؓ نے کہا کہ اے

امیرالمومنین! کیا آپؓ نے رسول کریمؐ کا یہ ارشاد نہیں سنا کہ آپؐ نے فرمایا: ’’تین طرح کے لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے (یعنی وہ بے قصور ہیں)۔ ایک سونے والا آدمی یہاں تک کہ وہ بیدار ہو جائے، دوسرا نابالغ جب تک کہ وہ بالغ نہ ہو جائے اور تیسرا گناہ میں مبتلا آدمی جب تک باہوش نہ ہو۔‘‘ حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ ہاں میں نے یہ ارشاد سرور عالمؐ سے سنا ہے کہ حضرت علیؓ نے تبسم فرمایا اور کہا کہ اے امیرالمومنین! اس عورت کو کبھی دیوانہ پن کا دورہ پڑتا ہے، ہو سکتاہے کہ وہ آدمی اس کے پاس اس حالت میں آیا کہ اسے دیوانہ پن کا دورہ پڑا ہو۔ (یہ سن کر) حضرت عمرؓ نے اس عورت کو رہا کر دیا۔ تو اسی کیساتھ امید کرتے ہیں آپکو ہماری آج کی یہ پوسٹ پسند آئی ہوگی تو ہماری پوسٹ کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کیساتھ لازمی شئیر بھی کیجئے گا اور اگر آپکی اپنی کوئی رائے ہو تو اسے ہمارے ساتھ کمینٹس میں لازمی شئیر کیجئے گا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort