ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا کیس کی وجہ سے حکومت نے پھر سے لاک ڈاؤن کا عندیا دے دیا

کورونا پھیلنے کا خدشہ، ڈاکٹر عطاءالرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا کورونا کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے، ویکسین بننے میں ابھی مزید 8 ماہ لگ سکتے ہیں،بہت سے ممالک میں دوسری لہر آچکی ہے، پاکستان میں بھی خدشہ بڑھ رہا ہے۔ چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کورونا پھیلنے کا خدشہ، ڈاکٹر عطاءالرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2020ء) چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے،ویکسین بننے میں ابھی مزید 8 ماہ لگ سکتے ہیں، بہت سے ممالک میں دوسری لہر آچکی ہے،سردیوں میں پاکستان میں بھی خدشہ بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے بعد پہلی سردیاں ہیں، سردیوں میں فلو کا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے، اس کے ساتھ پھر کورونا بھی تیزی سے پھیلے گا۔ اس لیے دوسری لہر کا خدشہ ہے، اسی طرح کورونا اپنی شکل تبدیل کررہا ہے، اس کے رویے میں بھی فرق آگیا ہے۔ اب یہ چین کی طرح کا وائرس نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort