ایک اور بڑی شخصیت احتجاجاً اپنے عہدے سے مستعفی،اسلام آباد سے بڑی خبراسلام آباد

ایک اور بڑی شخصیت احتجاجاً اپنے عہدے سے مستعفی،اسلام آباد سے بڑی خبراسلام آباد (نیوز ڈیسک ) میئر اسلام آباد شیخ انصر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، استعفے پر یکم اکتوبر کی تاریخ ڈالی گئی، میئر کی مدت پوری ہونے پر ابھی چار ماہ باقی ہیں۔ذرائع کے مطابق میئر اسلام آباد شیخ انصر نے مدت پوری ہونے سے چار ماہ قبل ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ

دے دیا ہے۔ استعفے پر یکم اکتوبر کی تاریخ ڈالی گئی۔ شیخ انصر عزیز نے اپنا استعفیٰ الیکشن کمشنر کو بھجوا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آبا دکے بلدیاتی معاملات میں مداخلت کر رہی تھی جس پر شیخ انصر عزیز نے استعفیٰ دیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort