سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا بدر

لاہور لاہور سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا بدر رشید گھر سے غائب ہے . سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا شہری بدر رشید عرف ہیرا لاہور کے علاقے شاہدرہ میں رشید پارک کا رہائشی ہے

ایف آئی آر پر درج بدر رشید کا موبائل فون نمبر بند مل رہا تھا، جیونیوز کی ٹیم شہری بدر رشید کے گھر پہنچ گئی اور دروازے پر دستک دینے پر ایک خاتون باہر آئی جس نے بتایا کہ وہ بدر رشید کی بھابھی ہے. شہری بدر رشید کی بھابھی نے کیمرے کے سامنے بات کرنے سے انکار کر دیا اور خاتون نے بتایا کہ بدر رشید پیر سے گھر پر موجود نہیں ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں بتا سکتی. . سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا شہری بدر رشید عرف ہیرا لاہور کے علاقے شاہدرہ میں رشید پارک کا رہائشی ہے ایف آئی آر پر درج بدر رشید کا موبائل فون نمبر بند مل رہا تھا، جیونیوز کی ٹیم شہری بدر رشید کے گھر پہنچ گئی اور

دروازے پر دستک دینے پر ایک خاتون باہر آئی جس نے بتایا کہ وہ بدر رشید کی بھابھی ہے. شہری بدر رشید کی بھابھی نے کیمرے کے سامنے بات کرنے سے انکار کر دیا اور خاتون نے بتایا کہ بدر رشید پیر سے گھر پر موجود نہیں ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں بتا سکتی.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort