ایک دن کی وزیر اعظم بن گئیں۔

ہیلسنکی: 16 برس کی ایوا مورتو ایک دن کے لیے فن لینڈ کی وزیر اعظم بن گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے لڑکیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’گرلز ٹیک اوور‘‘ مہم کے تحٹ فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مرین نے ایک دن کے لیے اپنا عہدہ نوجوان ایوا مورتو کے حوالے کردیا۔ ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد ایوا مورتو نے قوم سے خطاب بھی کیا جسے فن لینڈ کے سرکاری ٹوئٹر ہنڈلر سے بھی نشر کیا گیا۔

اپنے خطاب میں ایک دن کی وزیر اعظم نے کہا کہ صنفی امتیازات کی وجہ سے ہم لڑکیوں کو زندگی کے ہر شعبے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہم محض ’’مظلوم‘‘ نہیں۔ ہماری مدد سے کئی مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ایوا مورتو نے لڑکیوں کے ساتھ آن لائن فورمز پر ہراسانی کے مسئلے کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ صنفی عدم مساوات کو دور کرنے کے لیے لڑکیوں کو ٹیکنالوجی تک رسائی اور یکساں مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort