بریکنگ نیوز: کورونا کے بعد ایک اور آفت نے پاکستان میں قدم رکھ لیا

بریکنگ نیوز: کورونا کے بعد ایک اور آفت نے پاکستان میں قدم رکھ لیا ۔۔۔ حکومت نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا لاہور(ویب ڈیسک ) حکومت پنجاب نے اسموگ کو آفت قرار دے کر اسموگ مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا جب کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 200 روپے کے بجائے 2 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں قائم کیے گئے اسموگ مانیٹرنگ سیل میں سپارکو کی

مدد سے سیٹلائیٹ امیج کے ذریعے فصلوں کی باقیات جلانے والوں کی نشاندہی کی جائے گی اور ذمہ داروں کے خلاف متعلقہ ڈپٹی کمشنر سخت کارروائی کریں گے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہےکہ فضائی آلودگی کا سبب بننے والے کارخانوں کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج ہوگا جب کہ دھوں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کو 200 روپے کے بجائے 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔حکام نے کہا کہ صاف ہوا کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پنجاب میں اینٹوں کے بھٹے نومبر کے پہلے ہفتے بند کر دیئے جائیں گے، اسموگ پیدا کرنے کے ذمہ دار افراد کے خلاف نہ صرف مقدمات درج ہوں گے بلکہ انہیں گرفتار کرکے سخت سزائیں بھی دی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort