انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ عمران خان کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ عمران خان کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے اسلام آباد(ویب ڈیسک) گلگت، بلتستان سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے صوبائی صدر جعفر شاہ کے انتقال کر گئے، وزیراعظم عمران خان نے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم پارٹی کا اثاثہ تھے۔وزیراعظم پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے تعزیتی بیان میں عمران خان

نے گلگت بلتستان کے صوبائی صدر جعفر شاہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جعفر شاہ پارٹی کا اثاثہ تھے، وہ کافی عرصے سے تحریک انصاف کے لیے متحرک کردار ادا کررہے تھے۔وزیراعظم نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔رپورٹ کے مطابق جعفر شاہ کئی روز سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔تحریک انصاف نے جسٹس ریٹائرڈ جعفر شاہ کو گلگت بلتستان میں ہونے والے آئندہ انتخابات کے لیے امیدوار منتخب کیا تھا۔علاوہ ازیں گلگت بلتستان کی سیاسی و سماجی شخصیات نے معروف قانون دان جعفر شاہ کے انتقال کو صوبائی سیاست کے لیے بڑا نقصان قرار دیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort