عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرادیا گیا ۔۔۔ بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی کردی گئی؟ جان کر آپ بھی سڑکوں پر آ جائیں گے

عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرادیا گیا ۔۔۔ بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی کردی گئی؟ جان کر آپ بھی سڑکوں پر آ جائیں گے کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے تک مہنگی کر دی گئی۔پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ 11 سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں کیا گیا ہے۔ اضافے کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صا رفین کیلئے بجلی

کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ماہانہ 301 سے 700 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 65 پیسے مہنگی کی گئی جس کے بعد ماہانہ 301 سے 700 یونٹ بجلی استعمال پر فی یونٹ نئی قیمت 19روپے 25 پیسے اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے پر ایک یونٹ ہو گا 22 روپے 35 پیسے کا۔پانچ کلو وواٹ لوڈ کے کمرشل صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 9 پیسے جب کہ پانچ کلو سے زائد استعمال پر 2 بجلی روپے 89 پیسے مہنگی ہوگئی۔صنعتی شعبے سمیت جنرل سروسز، بلک سپلائی، عارضی سپلائی اور پبلک لائٹنگ کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی ہو گئی جب کہ زرعی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صا رفین کیلئے بجلی کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ماہانہ 301 سے 700 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 65 پیسے مہنگی کی گئی جس کے بعد ماہانہ 301 سے 700 یونٹ بجلی استعمال پر فی یونٹ نئی قیمت 19روپے 25 پیسے اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے پر ایک یونٹ ہو گا 22 روپے 35 پیسے کا۔پانچ کلو وواٹ لوڈ کے کمرشل صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 9 پیسے جب کہ پانچ کلو سے زائد استعمال پر 2 بجلی روپے 89 پیسے مہنگی ہوگئی۔صنعتی شعبے سمیت جنرل سروسز، بلک سپلائی، عارضی سپلائی اور پبلک لائٹنگ کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی ہو گئی جب کہ زرعی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort