تمام خبروں کا ڈراپ سین! عابد ملہی گرفتار نہیں ہوا بلکہ۔۔۔۔ خبر نے پاکستانیوں کو آگ بگولہ کر دیا

تمام خبروں کا ڈراپ سین! عابد ملہی گرفتار نہیں ہوا بلکہ۔۔۔۔ خبر نے پاکستانیوں کو آگ بگولہ کر دیا لاہور(ویب ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ عابد ملہی کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ اس نے گرفتاری پیش کی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق عابد ملہی کے والد اکبر ملہی نے کا کہنا ہے کہ عابد علی کو خالد بٹ نامی مقامی شہری کی موجودگی میں

پولیس کے حوالے کیا گیا۔ میں نے عابد علی کو اپنے گھر مانگا منڈی بلا کر پولیس کو اطلاع دی۔ ملزم عابد ملہی نے فون کرکے گرفتاری دینے کی خواہش ظاہرکی۔اکبر ملہی نے دعویٰ کیا ہے کہ عابد کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا بلکہ اسے پیش کیا گیا ہے۔ عابد کو خود خالد بٹ کی گاڑی میں سی آئی اے بھجوایا۔ اکبر ملہی نے مطالبہ کیا کہ عابد کی گرفتاری کے بعد ہماری خواتین کو بھی رہا کیا جائے۔واضح رہے کہ پولیس نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کرکے عدالت میں پش کردیا ہے۔ عدالت نے ملزم کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سربراہان مملکت کے اخراجات کے تعین کیلئے بل لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا قوم کی آمدن کومد نظر سربراہان کے اخراجات کا تعین ہونا چاہیے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی موجودہ سیاسی اور سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملک میں مہنگائی کی صورت حال پرکابینہ میں کھل کربحث ہوئی۔بعض وزرا نے بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا، مراد سعید،شیخ رشید، فیصل واوڈا اور دیگر وزرا نے مہنگائی کا معاملہ اٹھایا۔وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی میں کمی کیلئے ہنگامی اقدامات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا مشاورت جاری ہےحکومت جلدایکشن پلان پر عمل شروع کرےگی۔فیصل واوڈا نے سابق اعلی ٰحکومتی شخصیات سے مراعات کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا سابق صدور،گورنر اور وزرائےاعلیٰ کودی گئی غیرضروری مراعات واپس لی جائیں، حکومت کفایت شعاری مہم پر عمل کر رہی ہے، سابق حکومتی شخصیات غیر ضروری مراعات کی مستحق نہیں۔شیخ رشید نے کابینہ اجلاس میں داوؤں کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے

کہا عوام میں جاتے ہیں تولوگ آوازےکستے ہیں، مہنگائی حکومت کی سب سےبڑی دشمن ہے،غریب پس رہاہے، آٹے گندم کا بحران ہوسکتا ہے، درآمد بڑھا کر سبسڈی دی جائے۔کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سربراہان مملکت کے اخراجات کے تعین کیلئے بل لانے کی ہدایت کردی اور کہا قانون سازی کے ذریعے صدر اور وزیراعظم کے اخراجات متعین کئے جائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort