اللہ کے نام پر صرف ایک روپیہ دے جا۔!! ایک ڈاکٹر فقیرنی جو زندگی بھر صرف ایک روپیہ مانگتی رہی، جب انتقال ہوا تو پورا شہر سوگ میں بند ہوگیا

اللہ کے نام پر صرف ایک روپیہ دے جا۔!! ایک ڈاکٹر فقیرنی جو زندگی بھر صرف ایک روپیہ مانگتی رہی، جب انتقال ہوا تو پورا شہر سوگ میں بند ہوگیا لاہور (ویب ڈیسک) انسان کی زندگی خوابوں سے جڑی ہوتی ہے اور ان خوابوں کی تعبیر کا حصول ہی درحقیقت اس کے سینے میں موجود دل کی دھڑکنوں کو قائم رکھتا ہے جب تک خواہش ہوتی ہے انسان اس خواہش کے حصول کے لیے خود کو متحرک رکھتا ہے اور جب خواہشیں ختم ہو جاتی ہیں

تو یہ جسم صرف آتی جاتی سانسوں کا ایک منبع بن جاتا ہے- ایسا ہی کچھ راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ کی ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ کے ساتھ بھی ہوا –سیدہ ڈاکٹر رفعت سلطانہ کا تعلق ایک کھاتے پیتے پڑھے لکھے گھرانے سے تھا معاشی آسودگی انسان کی شخصیت کو ایک بے نیازی بخش دیتی ہے- ایسا ہی کچھ رفعت سلطانہ کے ساتھ ہوا بچپن کے دور کو ہنستے کھیلتے گزارنےکے بعد ذہین اور خوبصورت رفعت سلطانہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے لندن روانہ ہو گئيں وہاں سے جب واپس آئيں تو ڈاکٹری کی ڈگری بھی ساتھ لے کر آئیں- اپنے وطن کی خدمت کے جذبے سے سرشار رفعت سلطانہ نے اپنی پریکٹس کا آغاز اپنے علاقے میں ہی کر دیا جہاں پر ایک ساتھی ڈاکٹر کی محبت میں دل ہار بیٹھیں- ناز و نعم میں پلی ہوئی رفعت سلطانہ جن کی ہر خواہش بچپن سے لے کر اب تک بن مانگے پوری ہو رہی تھی محبت کے معاملے میں بھی خوش قسمت ثابت ہوئيں اور جس کو چاہا اس کو پا لیا- مگر کاتب تقدیر نے ان کی زندگی میں کچھ اور لکھ رکھا تھا شادی کے کچھ ہی دنوں کے بعد ان پر یہ روح فرسا انکشاف ہوا کہ ان کا جیون ساتھی ان سے بے وفائی کر رہا ہے اور اس نے کسی اور سے شادی کر لی ہے- بات صرف بے وفائی تک ہوتی تو شائد برداشت بھی ہو جاتی مگر ان کے ظالم شوہر نے اس کے ساتھ ساتھ دھوکے سے ڈاکٹر رفعت سلطانہ کی ساری جائیداد بھی اپنے نام کروا کر ان کو گھر سے نکال دیا-

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort