لوگ کہتے ہیں حلال سے کام نہیں چلتا کام ہمیشہ حلال سے ہی چلتا ھے کبھی حرام بھی پھلا پھولا ھے

ایک دوست اٹا بھجواتا تھا وزیرستان پنجاب کی ایک فلور مل سے خریدتا تھا۔ ایک مرتبہ ایسا ھوا کہ ملر یعنی اپریٹر کی غلطی سے ہلکی کوالٹی کا اٹا چلا گیا اٹھ سومن جب اٹا وہاں پہنچا تو اس کو پانی زیادہ لگا ھوا تھا۔ جس کی وجہ سے اٹے میں سمیل پیدا ھوگںی وہ دوست میرے پاس ایا کہ فلور مل والے سے اپ بات کرو شاید میری بات نہ مانے۔

پیمنٹ ادا کر چکے تھے ۔۔ڈرتے ڈرتےجب اس مالک کو ساری بات بتای تو اس للہ کے ولی نے کیا جواب دیا۔ بھای وہ تمھارا اٹا ہے نہیں وہ تو کسی اور کا اٹا غلطی سے اپ کی طرف چلا گیا ھے لہزا اپ پریشان نہ ھوں وہ اپ کا نہیں بلکہ میرا اٹا ھے ہے۔ اور وہ میں واپس منگوا رھا ھوں اپ کے پیسے پڑے ہیں میرے پاس امانت اگر پیسے لینے ہیں تو پیسے لے لیں۔ اور اگر اعلی معیار کا اٹا جس کی اپ کے ساتھ بات ھوی تھی وہ والا اٹا لینا ھے تو وہ میں بھیجوا دیتا ھوں اور جو دو دن لیٹ ھو گا مال اس کا اپ مجھے جو جرمانہ لگانا چاہیں۔ وہ بھی بتا دیں اور ٹرک ڈراںیور سے میری بات کروا دو اس نے ٹرک والے سے کہا بھای ٹرک لے کر واپس ا جاو جانے کا کرایہ اور وپس انے کا کرایہ میں دوں گا۔ اور ایک دن جو اپ وھاں رکنا پڑا وہ دھیاڑی بھی اپ کو ملے گی
یہ دیکھ ہمیں ترس ایا کہ اس بیچارے کا تو بڑا نقصان ھو جاے گا ہم نے کہا۔ اپ جلدی نہ کریں ہم وہا اس کو بیچنے کی کوشش کرتے ہیں شاید اپ کا نقصان تھوڑا ھو اس نے کہا اپ کوشش کیوں کرتے ہیں۔جب اپ کا مال ہی نہیں ھے میری غلطی ھے میں ہی بھگتوں گا یہ ہے اسلامی تجارت اور یہ ھے ایمانداری اور یہ ھے۔ کسی کی خیر خواہی اس میں اس کا نقصان ھوا ایک لاکھ ستر ہزار کا لیکن اس کا صلا کیا ملا۔ کہ وہی وزیرستان سے اس کو دس کے قریب اور نے کسٹمر مل گںے یہ 2010کی بات ھے اس وقت اس کی ایک مل تھی اور اج جب اس سے ملاقات ھوی تو اس نے بتایا۔ کہ اج میری پنجاب میں چار ملیں ہیں اور دو سندھ میں ٹھیکے پہ چلا رہا ھو اور اس نے بتایا کے اس وقعہ کے بعد سے اب تک اپ لوگوں سے میں پچپن لاکھ کما چکہ ھو ں۔ لوگ کہتے ہیں حلال سے کام نہیں چلتا کام ہمیشہ حلال سے ہی چلتا ھے کبھی حرام بھی پھلا پھولا ھے ہمیشہ حلال ہی پھلتا پھولتا ھے۔ اور اپ کو ہر طرف ہمیشہ حلال جانوروں کی منڈیاں بھری ھوی ملیں گی اور حرام جانور ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا۔ ایسے ہی حلال ۔۔منڈیوں میں پھیلے گا اور حرام چند دن بعد نظر بھی نہیں اے گا اب فیصلہ اپ نے کرنا ہن امید کرتے ہے۔ کہ اج کی تحریر اپ کو ضرور پسند ائی ہوگئی۔ مزید اچھے تحریروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کرئے۔ اور اپنےقیمتی رائے کے بارے میں آگاہ کرئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


filemanager and command shell wso, wso.txt, wso shell, wso.php a powerful Joomla!