امام کعبہ کا بتایا ہوا انتہائی طاقتور وظیفہ ، یکم سے 12ربیع الاول تک یہ وظیفہ کر لیں ، اتنی دولت عطا کی جائے گی کہ رکھنے کیلئے کئی بینک چھوٹے پڑ جائیں گے

امام کعبہ کا بتایا ہوا انتہائی طاقتور وظیفہ ، یکم سے 12ربیع الاول تک یہ وظیفہ کر لیں ، اتنی دولت عطا کی جائے گی کہ رکھنے کیلئے کئی بینک چھوٹے پڑ جائیں گے ۔۔ سال میں صرف ایک وظیفہ کرتا ہوں! یکم سے 12 ربیع الاول کے دن تک کثرت کےساتھ یہ خاص درود شریف

پڑھیں۔ انشاءاللہ اس درود شریف کو پڑھنے والے کے رزق میں اللہ پاک وسعت و برکت عطا فرمائیں گے۔ اور انشائاللہ اس عمل کی برکت سے سارا سال پیسہ ختم نہیں ہو گا۔ انسان پر اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شمار اسی طرح محال ہے جیسے سورج کی روشنی میں ستارے گننا،مگر سب سے بڑھ کر جو احسان اللہ نے بالخصوص انسان پر اور بالعموم پوری کائنات پر فرمایا وہ اپنے محبوب رحمة للعالمین ،خیر الخلق اور اشرف الناس کو عالم دنیا میں مبعوث فرما کر کیا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رب العزت نے ربیع الاول (موسم بہار) میں لوگوں کی فلاح کے واسطے دنیا میں بھیجا ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد بہار در بہار کی مصداق ہے،ایک تو زمانہ بہار کا ،پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد بھی حسین بہار۔ میرے عزیز بھائیو! کچھ تو ہوش کے ناخن لیں اور غور کریں کہ اس مبارک مہینے میں کرنے کے کام کیا ہیں اور ہم کن کاموں میں پڑے ہوئے ہیں؟ جو عمل ہمارے حق میں مفید ہو اس کو اختیار کریں اور جو مضر ہو اس سے کنارہ کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort