مسلم لیگ (ن) پر مشکل وقت آتے ہی بلاول بھٹو نے معذرت کرلی، سینئر صحافی کامران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ن لیگ پرمشکل وقت ”بلاول نے معذرت کر لی ہے“ سینئر صحافی کامران خان کا دعویٰ۔ بلاول بھٹو نے تصدیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سنیئر صحافی تجزیہ نگار کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ پر مشکل وقت میں پیپلز پارٹی نے ساتھ چلنے سے معذرت کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صبح سویرے کیپٹن (ر)صفدر کو سندھ پولیس نے مزار قائد تقدس پامالی کیس میں چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا تھا تاہم شام کو ان کی عدالت سے ضمانت منظور ہو گئی اور وہ مریم نواز کے ہمراہ لاہورپہنچ گئے لیکن اب سینئر صحافی کامران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیاہے ۔ بلاول PDM مستقبل سے ناامید پہلے جلسے میں آخری وقت نواز شریف کا وڈیو خطاب روک دیا سندھ پولیس نے بلاول مہمانان خصوصی مریم صفدر ہوٹل کمرہ توڑ گرفتاری کی صفدر کو عزیز بھٹی تھانے میں بند کیا شام کو سندھ حکومت نے صفدر کی ضمانت کی مخالفت کی اب بلاول نے PDM کوئٹہ جلسہ شرکت سے معذرت کرلی
کامران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے مستقبل سے ناامید ہو گئے ہیں ،پہلے جلسے میں آخری وقت میں نواز شریف کا ویڈیو خطاب روک دیا گیا پھر اس کے بعد سندھ پولیس نے بلاول بھٹو کی مہمانان خصوصی مریم صفدر کے ہوٹل کا کمرہ توڑ گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق اس کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو عزیز بھٹی تھانے میں بند کیا اور پھر شام کو سندھ حکومت نے صفدر کی ضمانت کی مخالفت کی اور اب بلاول نے PDM کوئٹہ جلسہ شرکت سے معذرت کرلی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort