اگر آپ کی باڈی پر یہ نشان ہے تو آپ کی قسمت کھلنے والی ہے

ابرار نیوز ۔ ہمارے جسم پر کئی جگہیں ایسی ہوتی ہیں جہاں سیاہ نشان بن جاتے ہیں اور انہیں’تِل‘کہاجاتا ہے۔ یہ تل کبھی تو پیدائشی ہوتے ہیں اور کبھی وقت کے ساتھ ابھرتے ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کچھ ماہرین نجوم کے نزدیک جسم کے مختلف حصون پرتل ہونے کا کیا مطلب ہے۔ چھوٹی انگلی:

کسی بھی چھوٹی انگلی پر تل کامطلب زندگی بھر سفر کی نشانی ہے۔ دائیں آنکھ کے اوپر تل: اگر آنکھ کے پپٹے کے اوپر تل ہو تو ایسے لوگ محبت کرنے میں ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ ٹھوڑی: اس جگہ پرتل والے لوگ امیر ہوجاتے ہیں لیکن یہ زیادہ سوشل نہیں ہوپاتے۔ یہ لوگ اپنی فیملی اور قریبی دوستوں تک محدود رہتے ہیں۔ سینے: اگر یہ تل سینے کی دائیں جانب ہو تو یہ آسودہ اور پرامن زندگی گزارنے کی نشانی ہے۔ کان: اگر کان اور گالوں کے درمیان کسی بھی جگہ تل ہو تو ایسے لوگ اپنی زندگی کے شروع ہی میں امیر ہو جاتے ہیں چھوٹی انگلی: کسی بھی چھوٹی انگلی پر تل کا مطلب زندگی بھر سفر کی نشانی ہے۔ دائیں آنکھ کے اوپر تل: اگر آنکھ کے پپٹے کے اوپر تل ہو تو ایسے لوگ محبت کرنے میں ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ ٹھوڑی: اس جگہ پرتل والے لوگ امیر ہو جاتے ہیں لیکن یہ زیادہ سوشل نہیں ہو پاتے۔ یہ لوگ اپنی فیملی اور قریبی دوستوں تک محدود رہتے ہیں۔ سینے: اگر یہ تل سینے کی دائیں جانب ہو تو یہ آسودہ اور پرامن زندگی گزارنے کی نشانی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort