خواتین کا دماغ زیادہ تیز ہوتا ہے یا مردوں کا سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

مردوں کا دماغ زیادہ بڑا ہوتا ہے یا خواتین کا؟ بالآخر تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا،

جواب جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
طویل عرصے سے بحث چلی آ رہی ہے کہ خواتین زیادہ ذہین ہوتی ہیں یا مرد۔اب نیدرلینڈز کے سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد اس کا ایسا حتمی جواب دے دیا ہے کہ مرد اور خواتین دونوں خوش ہو جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج
میں بتایا ہے کہ ”خواتین کا دماغ مردوں کی نسبت چھوٹا ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود یادداشت کے معاملے میں وہ مردوں سے تیز ہوتی ہیں، مگر جب آئی کیو لیول کی بات آتی ہے تو مرد خواتین سے چار پوائنٹس کے ساتھ بازی لے جاتے ہیں۔“ رپورٹ کے مطابق ایراسمس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 900مردوخواتین پر تجربات کیے ہیں۔ انہوں نے ان کے دماغوں کے ایم آر آئی سکینز کرکے پتا چلایا ہے کہ مردوں کا دماغ خواتین سے لگ بھگ 14فیصد بڑا ہوتا ہے اور خواتین کی ذہانت بھی مردوں کی نسبت لگ بھگ 3.75آئی کیو پوائنٹس کم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ خواتین میں مکانی صلاحیت (Spatial ability)بھی مردوں کی نسبت نمایاں طور پر کم ہوتی ہے۔تاہم یادداشت میں وہ مردوںسے تیز ہوتی ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر دمتری وین ڈر لنڈین کا کہنا تھا کہ ”ہم جانتے ہیں کہ سابق تحقیقات میں معلوم ہو چکا ہے کہ خواتین کے دماغ زیادہ منظم ہوتے ہیں اور معلومات کو بہتر اور مئوثر انداز میں پراسیس کرتے ہیں لیکن ہم نے اپنی تحقیق میں اس پہلو کو مدنظر نہیں رکھا۔ہم نے دونوں کے دماغ کے سائز اور ذہانت پر تجربات کیے ہیں اور نتائج میں معلوم ہوا ہے کہ مردوں کا دماغ بھی بڑا ہوتا ہے اور ان میں ذہانت بھی زیادہ ہوتی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ ‮دنیا کا وہ پہاڑ جسے مسلمان ،عیسائی ،ہندو بدھ مت مقدس جانتے ہیں ،وجہ ایسی کہ آپ کا ایمان بھی تازہ ہو جائے گاسری لنکا میں ایڈمز پیک (آدم کی چوٹی) نامی ایک ایسا خاص پہاڑ ہے جو مسلمانوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور بدھوں کے لیے یکساں مقدس ہے۔ اس پہاڑ پر ایک بہت بڑے پاؤں کا نشان ہے۔ اس نشان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ حضرت آدمؑ کے پاؤں کانشان ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جب انہیں جنت سے زمین پر بھیجا گیا تھاتو یہاں ان کا پہلا پاؤں زمین پر پڑا تھا۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ یہ پاؤں کا نشان ہندو دیوتا ”شیوا “ کا ہے جبکہ بدھ مت کے پیروکار کہتے ہیں کہ یہ گوتم بدھ کا پاؤں ہے۔ ایک عرصے تک ایڈمز پیک کو سری لنکا کی بلند ترین چوٹی سمجھا جاتا رہا ہے مگر بعد میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق اس کی بلندی صرف 7ہزار353فٹ ہے۔‬‬‬‬‬

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort