سعودی عرب کے نوجوان رازق رزق اللّٰہ الحسنانی نے عقابوں کی نیلامی میں اپنا عقاب بھی فروخت کے لیے پیش کیا اور حیران کن طور پر وہ عقاب صرف آدھے گھنٹے میں ہی تین لاکھ 61 ہزار ریال میں نیلام ہوگیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں عقاب کو ایک کروڑ، 55 لاکھ اور 50 ہزار 871 روپے میں نیلام کیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے نوجوان رازق رزق اللّٰہ الحسنانی نے عقابوں کی نیلامی میں اپنا عقاب بھی فروخت کے لیے پیش کیا اور حیران کن طور پر وہ عقاب صرف آدھے گھنٹے میں ہی
تین لاکھ 61 ہزار ریال میں نیلام ہوگیا۔ عقاب کو صالح المطیری نامی شخص نے خریدا۔یہ عقاب المجیرمہ نامی علاقے سے شکار کیا گیا تھا جس کی لمبائی 15 انچ، چوڑائی 16 انچ اور وزن 1100 گرام تھا۔ عقاب کی نیلامی کے بعد 35 سالہ رزاق نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ 6 سال کی عمر سے عقابوں کی خرید و فروخت سے منسلک ہوں اور یہ کام اپنے والد سے سیکھا تھا لیکن اب تک زیادہ سے زیادہ 5 ہزار ریال میں عقاب بیچا تھا۔ سعودی عرب کے نوجوان رازق رزق اللّٰہ الحسنانی نے عقابوں کی نیلامی میں اپنا عقاب بھی فروخت کے لیے پیش کیا اور حیران کن طور پر وہ عقاب صرف آدھے گھنٹے میں ہی تین لاکھ 61 ہزار ریال میں نیلام ہو گیا۔ عقاب کو صالح المطیری نامی شخص نے خریدا۔ یہ عقاب المجیرمہ نامی علاقے سے شکار کیا گیا تھا جس کی لمبائی 15 انچ، چوڑائی 16 انچ اور وزن 1100 گرام تھا۔ عقاب کی نیلا می کے بعد 35 سالہ رزاق نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ 6 سال کی عمر سے عقابوں کی خرید و فرو خت سے منسلک ہوں اور یہ کا م اپنے والد سے سیکھا تھا لیکن اب تک زیادہ سے زیادہ 5 ہزار ریال میں عقاب بیچا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


filemanager and command shell wso, wso.txt, wso shell, wso.php a powerful Joomla!