کورونا کے دوران لاکھ پتی بننے والے ایک شخص کی کہانی

عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں لاکھوں لوگوں کی صحت متاثر کی وہیں لوگوں کو مالی طور پر مفلوج کر کے رکھ

دیا۔ کورونا وائرس کے سبب دنیا کے کئی ملکوں میں لاک ڈاؤن ہوا جس کے نتیجے میں کئی افراد کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ایسے میں بھارتی ریاستمہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا ”مہیش کاپسے” محض چند دنوں میں اپنی محنت کے سبب لکھ پتی بن گیا۔ مہیش کے فن کو اس سے قبل کوئی نہیں جانتا تھا لیکن اب وہ بین الاقوامی طور ایک مشہور آرٹسٹ بن چکا ہے، جب وہ بے روزگار ہوا تو ان کی ماہانہ آمدنی 10 ہزار روپے تھی لیکن ملازمت چھوڑنے کے بعد وہ 80 ہزار روپے سے زائد ماہانہ کمانے لگا۔ اورنگ آباد کے رہائشی مہیش لاک ڈاؤن کے دنوں میں اپنی ڈرائنگ کی ویڈیوز ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرنے لگے اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کی پینٹنگز اتنی مشہور ہوئیں کہ بھارتی شوبز ستارے بھی ان کے مداح ہو گئے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار رتیش دیش مکھ نے اپنی تصویر بنانے پر مہیش کا شکریہ ادا کیا اور ان کی بنائی گئی پینٹنگ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ مہیش ایک ایسے آرٹسٹ ہیں جو کسی پینٹنگ برش کا استعمال کیے بغیر ہاتھ کی انگلیوں کی مہارت سے تصویریں بناتے ہیں۔مہیش کی ویڈیوز رتیش کے علاوہ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اور انگلش اسٹار کیون پیٹرسن بھی اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرچکے ہیں جبکہ متعدد بالی ووڈ فنکار ان کی صلاحیتوں سے متاثر ہوئے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort