دوستی کیا ہوتی ہے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک دانشور آدمی واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں ایک بڑے تعلیمی ادارے کے تقریباً پانچ سو لڑکیوں کے سامنے خود شناسی کے موضوع پر بات کرکے سیمنار سے باہر آ گیا۔ اس دوران میرے پیچھے ایک لڑکی بے انتہا کی تیزی سے آ پہنچیں اور کہا کہ سر میں آپ سے دوستی کرنا چاہتی ہوں۔
میں نے مسکراتے ہوئے پوچھا کہ وہ کیا ہوتی ہے۔ سر آپ اتنے سمجھدار ہے آپ سب کو سمجھآتے ہیں آپ کو دوستی کا مطلب معلوم نہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ میں نے

مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ دیکھو لڑکی میں ایک ماہر نفسیات ہوں اور یہ میرا مسئلہ ہے کہ میں دوسروں کو اپنے ڈکشنری سے نہیں بھر کے ان کے ڈکشنری سے سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کیا پتہ آپ کی ڈکشنری میں دوستی کی تعریف میری ڈکشنری کی تعریف سے مختلف ہو اور جب ہم ایک دن ایک دوسرے کی ڈیفینیشنز تک پہنچ کر جانیں گے کہ ہم دونوں ایک دوسرے سے مختلف ہیں تو ہمیں مایوسی کے سوا کچھ نہ ملے۔ کہنے لگی “ہم فون پر باتیں کریں گے آپ اپنے مسائل اپنی باتیں بتانا مجھے اور میں آپ کو بتاؤں گی” تو میں نےپوچھا “تو کیا ہم ملیں گے نہیں میری ڈکشنری کے مطابق تو دوست ملتے بھی ہیں ” کہنے لگی “نہیں نہیں جب کبھی موقع ملا تو مل بھی لیں گے” میں نے حیرت سے پوچھا “موقع ملا مطلب دوست تو وقت نکال کر ملتے ہیں موقع ملنے پر تھوڑی۔ ” کہنے لگی سر آپ بھی نا۔یہ یورپ تھوڑا ہی ہے۔ میں نے کہا! اگر یہ یورپ نہیں ہے تو چھپ کر فون پر بات کرنے، موقع ملنے پر ملنے کو بھی دوستی نہیں کہتے۔ کہنے لگی میں کالج کی سب سے خوبصورت لڑکی ہوں کبھی کسی لڑکے نے میری دوستی کی دعوت پر ایسے سوال نہیں کیے۔ میں نے کہا کیونکہ ڈکشنری کے مطابق وہ لڑکے نہیں “دھوکے” ہوتے ہیں مجھے افسوس ہے کہ آپ کو آج تک دھوکے ہی ملے ہیں کوئی لڑکا نہیں ملا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort