حکومت نے فارماسوٹیکل کمپنی کو لگام دینے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے فارماسوٹیکل کمپنی کو لگام دینے کی تیاریاں مکمل کر لی ہے۔ حکومت میں تمام کمپنیوں کو نوٹیفیکیشن جاری کی ہے کہ آپ کے بعد کوئی

کمپنی دوائیوں میں خود اضافہ نہیں کرے گا۔ آپ ادویات کی قیمت ڈریپ اور وزارت صحت مقرر کریں گے۔ حکومت نے مکمل طور پر فارماسوٹیکل کمپنی سے داوئیوں میں اضافہ کے اختیارات چھین لی ہے۔
سمری پر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منگل کے روز وزارت صحت نے منظوری حاصل کرلی ہے۔ جس کے تحت ڈرگ پرائسنگ پالیسی سے متصادم تمام سیکشن ختم کردئیے جائیں گے۔کمپنیوں کی درخواست پر ادویات کی قیمتوں کا تعین ڈریپ اور وزارت صحت کریں گی جبکہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


filemanager and command shell wso, wso.txt, wso shell, wso.php a powerful Joomla!