یہ وقت بھی گزر جائے گا

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید ۔
ایک شخص نے کسی سے قرض لیا تھا اور وہ قرض واپس ادا نہیں کر سکا۔ جس کی وجہ سے قرض دار نے اس کو مزدور کے طور پر بیل کے ساتھ جوت دیا۔ ایک شخص

وہاں سے گزر رہا تھا۔ وہ اس مزدور کے حالات دیکھ کر اس پر ترس آگیا۔ اس نے اس مزدور کی حالت دیکھ کر ان سے پوچھا۔ کہ یہ کیا وجہ ہے اس نےکہا کہ میں یہ جس کے ساتھ کام کر رہا ہوں میں اس کا قرض دار ہو اس کو چھوکنے کے لئے میں اس کے ساتھ مزدوری کر رہا ہوں۔ اس شخص نے اس کی یہ بات سن کر اس کے قرض ادا کرنے کی آفر کر دی۔ لیکن قرض دار نے کہہ کر انکار کر دیا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا خیر کچھ دن کے تھی مزدوری کے بعد قرض دار طرف سے آزاد ہو گیا۔ وہی وہی شخص جس نے قرض ختم کرنے کے آفر کی تھی اس گاؤں سے گزر رہا تھا۔ اس نے اس قرض دار کا حال احوال پوچھا۔ تو معلوم ہوا کہ کردار بہت امیرکبیر ہوگیا ہے، اس نے جاکر اس سے ملاقات کی اور اس کی موجودہ حالت پر خوشی کا اظہار کیا تو اس قرض دار نے مسکرا کر جواب دیا، “یہ وقت بھی گزر جائے گا۔”کچھ عرصہ بعد یہ شخص جب دوبارہ اس علاقے میں گیا تو اسے علم ہوا کہ قرض دار فوت ہوچکا ہے، یہ شخص اس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب وہاں بھی یہی لکھا تھا کہ، “یہ وقت بھی گزر جائے گا۔”یہ شخص کافی سوچتا رہا کہ آخر اس بات کا کیا مطلب ہوسکتا ہے، کیا قبر میں جانے کے بعد کاوقت بھی گزر جائے گا؟لیکن جب وہ اس کے بعد وہاں آیا تو اسے اپنی اس بات کا بھی جواب مل گیا، جب اس نے دیکھا کہ اس کی قبر کی جگہ سے سڑک گزر رہی تھی اور وہاں بچے کھیل رہے تھے۔نتیجہ :- یہ دنیا کسی کی نہیں، یہاں کچھ بھی ہمیشہ نہیں رہتا، باقی رہنے والی چیز صرف اعمال اور لوگوں کی فلاح کیلئے کیے گئے کام ہیں یادیں اس دنیا میں صرف انہی لوگوں کی رہ جاتی ہے جو اپنے ملک اور قوم کے لئے قربانی دے اور اچھا کچھ کرکے دکھائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort