خبردار اگر آپ کسی کو شناختی کارڈ کی کاپی دے رہے ہیں تو یہ کام ضرور کریں پنجاب انفارمیشن کمیشن کی ہدایت

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید ۔ شناختی کارڈ کسی بھی شخص کی شناخت کا بہت بڑا ذریعہ ہوتا ہے جبکہ اکثر اوقات ہمیں ثبوت کے طور پر اپنے شناختی کارڈ کی کاپی دینا پڑتی ہے جبکہ بعض اوقات جس کو شناختی کارڈ کی کاپی دی جاتی ہے وہ اس کا غلط استعمال بھی کر سکتا ہے تاہم
اب ایک اہم خبر آئی ہے جوپنجاب انفارمیشن کمیشن نے شناختی کارڈ کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے احکامات

جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف انفارمیشن کمشنر نے کہا ہے کہ کسی بھی کیس میں شناختی کارڈ کی کاپی نمبر پر کالی سیاہی پھیر کر دی جائے۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے احکامات ایک درخوا ست پر نوٹس لیتے ہوئے جاری کئے ہیں۔ احکامات کے مطابق چونکہ شناختی کارڈ نمبر سے حساس معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں اور ان کا غلط استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جہاں شناختی کارڈ کی کاپی دینا ضروری ہونمبرپر کالی سیاہی پھیر دی جائے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق فیصل بینک لمیٹیڈ نے اپنے صارفین کے لیے ڈیجیٹل صلاحیتوں سے لیس طریقہ ہائے کار متعارف کرانے کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے سرحد پار رقم کی تیز، محفوظ اور آسان ادائیگی کے لیے عالمی سطح پر تسلیم شدہ کمپنی ریپل سے اشتراک کا معاہدہ کر لیا ہے۔اس معاہدے پر فیصل بینک لمیٹیڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر یوسف حسین کی زیرنگرانی دستخط کیے گئے جس کے ساتھ ہی فیصل بینک عالمی سطح پر ریپل کے تیزی سے پھیلتے ہوئے نیٹ ورک کا حصہ بننے والا پاکستان کا پہلا بینک بن گیا ہے۔اس تقریب میں دونوں آرگنائزیشنز کی سینئر مینجمنٹ نے شرکت کی۔اس اقدام کو بہت سراہا جا رہا ہے.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort