پاکستان میں سونے کی قیمت میں حیران کن تبدیلی ۔

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید ۔پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ ملکی صرافہ مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں

میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے سےایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 97051 روپے ہو گئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 10 ڈالر اضافے سے 1889 ڈالر فی اونس ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ دیکھی گئی تھی۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 97051 روپے ہو گئی جب کہ عالمی صرافہ بازار میں سو نے کی قدر 10 ڈالر اضافے سے 1889 ڈالر فی فی اونس ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سو نے کی قدر میں اضافے کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort