کیلا ایسا پھل ہے جو مزے دار ہونے کے ساتھ غذاںیت سے بھی بھرپور ہے کیلوں میں وٹامنز فائبر اور قدرتی مٹھا س شامل ہوتی ہے۔

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید ۔کیلے کس کو نہیں پسند کیلے واحد پھل ہے کہ جو پورا سال مارکیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ کیلے ایک ایسا پھل ہے جو چھوٹے

بچے سے لے کر بوڑھے تک ہر کسی کو پسند ہے اور ہر کوئی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ کوئی بھی اس کی کھانے میں نخرے نہیں کرتا۔ کیلے ایسا پھل ہے جو مزے دار ہونے کے ساتھ غزاںیت سے بھی بھرپور ہیںکیلوں میں وٹامنز فائبر اور قدرتی مٹھا س شامل ہوتی ہے جو کہ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔ جب ہی ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ اگر آپ ایک کیلاا روزانہ کھالیں گے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اکثر اوقات لو گ ایک ساتھ بہت سارے کیلے خرید لاتے ہیں ۔ جس کے باعث و ہ خراب ہونے لگتے ہیں اور لوگ ان کو پھینک دیتے ہیں۔ لیکن لو گ یہ بات نہیں جانتے کہ یہ براؤن دھبے کینسر کو ختم کرنے میں بے حد مددگار ہوتے ہیں اس کے علاو ہ ان دھبوں سے برین ٹیومر ہونے کا خدشہ بھی ختم ہو جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ براؤن دھبے والے کیلوں سے نظام مدافعت بھی اچھا ہوتا ہے۔نمبر 1) کیلوں سے ہرقسم کی تیزابیت ختم ہوتی ہے اور اس سے مختلف قسم کی تکلیف سے فوری نجات مل جاتی ہے۔ نمبر2)کیلے بلڈ پریشر کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اور یہ دل کا دورہ پڑنے سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ نمبر3) کیلوں سے بے پناہ انرجی بھی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ کیلے کاربوہائیڈریٹرز کے علاوہ وٹامنز اور منرلز بھی شامل ہوتے ہیں ۔ جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ نمبر 4) اگر آپ دیکھیں تو سب سے زیادہ سپورٹس پلیر کیلے کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے اس سے ہڈی بہت زیادہ مضبوط ہوتی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort