موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید ۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزیر

تعلیم کانفرنس5 نومبر کو ہوگی ، جس میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس5 نومبر کو ویڈیو لنک پر ہو گی ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکانفرنس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اپریل سے اگست تک تعلیمی سال پر گفتگو ہوگی جبکہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ خیال رہے کورونا کی دوسری لہر کے شروع ہوتے ہی اسکولوں میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ گذشتہ روز وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکولوں کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا تھا کرونا صورتحال کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جا رہا ہے، پنجاب بھر کے اسکولوں میں روزانہ کورونا ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ​​​​​​​۔مراد راس کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا، مگر حالات قابو میں ہیں، پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانا انتہائی اہم ہے۔ کرونا صورتحال کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جا رہا ہے، پنجاب بھر کے اسکولوں میں روزانہ کورونا ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ​​​​​​​۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort