جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید۔امریکی اتنخابات، ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کر دیا ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے ٹرمپ کے

انتخابات جیتنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے دنیا کا نقشہ پوسٹ کیا جس میں جموں کشمیر کو بھارت سے الگ دکھایا گیالاہور ( 04 نومبر ۔2020ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نقشہ پوسٹ کیا جس میں جموں و کشمیر کو بھارت سے علحیدہ دکھایا گیا ہے۔انہوں نے ایک ٹویٹ پوسٹ کیا جس میں امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی فتح کی پیش گوئی کی گئی۔ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی جانب سے کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر دی۔ انہوں نے پروگرام کے دوران گفتگو کرتےہوئے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات پر تبصرہ کیا اور ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی ٹویٹ شئیر کی جس میں ایک نقشے کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی پیشگوئی کی گئی ہے۔انہوں نے نقشے پر نشاندہی کرتے ہوئے دکھایا کہ نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہیں۔
اسی حوالے سے معروف صحافی غریدہ فاروقی نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا نقشہ شیئر کیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے جو کہ ایک حقیقت ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort