اس دنیامیں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید۔اس دینا میں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں لیکن اس میں کچھ اچھے اور برے ہوتے ہیں۔ اور بعض لوگ تو ایسے برے ہوتے ہیں

کہ ان برے اور بد ذہن لوگوں کو شیطان نما انسان کہا جاسکتا ہے۔ کیونکہ ان کی سوچ شیطانی ہوتی ہے اسی وجہ سے عام انسانوں کو ان سے بہت نقصان پہنچتا ہے آج ہم آپ کو شیطانی لوگوں کی سات نشانیاں بتائیں گے۔ جس سے اپ کو بلکل صاف پتہ لگ جائے گا جب اپ ان میں وہ حاصیت دیکھیں گے۔
(نمبر1) جب آپ کسی شیطانی دماغ کے انسان سے مل رہے ہوتے ہیں تو آپ کی چھٹی حس آپ کو بیدار کرنے کی کوشش کرتی ہے کہ اس شخص کے ارادے بڑے خطرناک ہیں جب بھی آپ کو ایسا محسوس ہو تو اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیا ر کرلے۔ (نمبر 2) ان لوگوں کو عام انسانوں سے محبت نہیں ہوتی بلکہ نفرت ہوتی ہے یہ جب بھی کسی سے ملتے ہیں تو ہمیشہ آڑے لہجے میں بات کرتے ہیں اور لڑائی اور بدمعاشی کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ (نمبر 3) ایسے لوگ آپ کے دماغ اور سوچ پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ یہ آپ کی سیدھی سادی سوچ کو غلط راستے پر ڈال دیا اور آپ کو ناکام اور برباد ہوتے دیکھ کر خوش ہو۔ (نمبر4) جس طرح یہ لوگ دوسروں کو ناخوش دیکھ کر خوش ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوسروں کی خوشی اور کامیابی کو دیکھ کر ان کو شدید جلن اور ان سے

گلٹی کا احساس ہوتا ہے آسان الفاظ میں یہ لوگ دوسرے لوگوں کی کامیابی کو اپنی ناکامی سمجھتے ہیں۔ (نمبر 5)شیطانی سوچ کے مالک لوگ صرف اپنی خوشی سے مطلب ہوتا ہے وہ اپنی خوشی کے لئے دوسروں کی خوشیاں برباد کرنے میں کوئی گناہ نہیں سمجھتے حرف عام میں ان کا یہ کہنا ہوتا ہے میرا کام ہو جائے باقی سب بھاڑ میں جائیں۔(نمبر6) شیطانی لوگوں کی سب سے بڑی پہچان یہ ہوتی ہے کہ ان کی کوئی ایک شخصیت نہیں ہوتی یعنی منافقت ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے اپنے فائدے کے لئے یہ کچھ بھی بننے کو تیار ہوتے ہیں ان کے اصل روح کو پہچاننا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ (نمبر7) ایسے لوگوں کو جب بھی کوئی نقصان ہوتا ہے تو وہ اسے برداشت نہیں کر پاتے اور آپے سے باہر ہوکر دوسروں پر اپنے نقصان کا الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں ان کا کمینہ اور شیطان ذہن یہ کہتا ہے ہے کہ تمہارا نقصان تمہاری وجہ سے نہیں بلکہ دوسروں کی وجہ سے ہوا ہے۔ اللہ ھم کو ایسی لوگوں سے بچائے اور ایسا بننے سے بھی بچائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort