زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے نائب،کپتان کی ذمہ داری دی گئی تھی

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی

20 انٹرنیشنل میچ میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان کوشاداب خان کو زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے نائب،کپتان کی ذمہ

داری دی گئی تھی تاہم وہ،انجری کے با عث ایک روزہ سیریز کیلئے دستیاب نہیں تھے اور اب کہا جارہا ہے کہ وہپہلے ٹی 20 میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے۔ زمبابوے کے خلاف سیریز سے پہلےانجری کاشکار ہونے والے شاداب خان بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کررہے تھے تاہم

ابان کی،انجری میں بہتری آرہی ہے لیکن انہیں مینجمنٹ نے انہیں مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے البتہ سیریز کے آئندہ دونوں ٹی ٹونٹی میچوں میں شاداب خان کی شرکت کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort