بظاہر یکجا دکھائی دینے والی اپوزیشن کیا واقعی متحدہے؟

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید۔
عوام نے جنہیں مستردکردیاوہ اپنی چوری بچانے کیلئے بظاہر یکجا دکھائی دیتے تھے ، لیکن عوام جانتے ہیں کہ یہ ایک دوسرے کی پیٹھ میں بھی چھرا گھونپیں گے ، فرزندزرداری نے پہلے ہی خود کو میاں مفرورکے ریاستی اداروں پر حملے کے بیانیے سے الگ کر لیا ، ڈاکٹر فردوس عاشق کا بیانلاہور

( 07 نومبر2020ء) معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پریشان ہیں کہ یہ سب توآپس میں لڑپڑے ، اب مولانا کو اقتدار کے ایوانوں میں واپس کون لائےگا؟ لٹیروں کاٹولہ اقتدارکی لالچ میں ملک دشمن بیانیےسےبھی بعض نہیں آیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام جان گئے ہیں کہ یہ سب سرٹیفائیڈ جعلساز اور مستند لٹیرے ہیں، عوام نے جنہیں مستردکردیاوہ اپنی چوری بچانے کیلئے بظاہر یکجا دکھائی دیتے تھے ، لیکن عوام جانتے ہیں کہ یہ ایک دوسرےکی پیٹھ میں بھی چھراگھونپیں گے ، فرزندزرداری نے پہلے ہی خود کو میاں مفرورکے ریاستی اداروں پرحملےکےبیانیےسےالگ کر لیا ۔ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہحکومت حافظ آبادمیں تبدیلی کےوعدےکوعملی جامہ پہنارہی ہے، کیوں کہ پسماندہ علاقوں میں ترقی کیلئے صحت ، تعلیم اورروزگار کے یکساں مواقع پیدا کرنا ناگزیر ہے۔خیال رہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا تھا کہ نوازشریف کی تقریر میں براہ راست فوجی قیادت کے نام سنے تودھچکا لگا ، انتظار ہے سابق وزیراعظم کب ثبوت پیش کریں گے ، یقین ہے کہ انہوں نے واضح اور ٹھوس ثبوت کے بغیر نام نہیں لیے ہوں گے ، لیکن عمران خان کی حکومت کو لانے کی ذمہ داری کسی ایک شخص پر نہیں ڈالی جا سکتی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort