خوشخبری

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید۔
وفا قی ایڈیشنل سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ مکرم جا ہ انصاری نے کہا ہے کہ پا کستان سال 2018 سے کا رو با ر

اور سر ما یہ کا ری کے شعبوں میں اصلا حات کر نے والا چھٹا ملک بن چکا بلکہ اس مدت میں پا کستان کی رینکنگ میں 39درجے بہتری آئی ہے، بلو چستان میں چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری،صنعت و تجا رت سے وابستہ افرادکے ساتھ مل کر کا روبا ر اورسر ما یہ کا ری کی را ہ میں مو جو د رکا وٹوں کو دور کر نے کی ہر ممکن کو ششکریں گے،لفاظی کی بجا ئے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں،بلو چستان کی صنعت و تجا رت سے وابستہ افراد کی تجا ویز اور آرا کو نا صرف مقدم رکھا جا ئے گا بلکہ انہیں حکام با لا تک پہنچا نے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑی جا ئے گی۔ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے منگل کو چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ بلو چستان کے عہدیداران و ممبرا ن کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے موقع پر اظہا ر خیال کر تے ہو ئے کیا۔اس سے قبل چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ کے سابق سنیئر نا ئب صدر بدرالدین کا کڑ،محمد امجد صدیقی ایڈووکیٹ،صلا ح الدین خلجی و دیگر نے وفا قی بورڈ آف انویسٹمنٹ کی وفد کا خوش آمدید کہا اس موقع پر بدرالدین کا کڑ، محمد امجد صدیقی ایڈووکیٹ نے وفد کو بتا یا کہ بلو چستان جیسے پسما ندہ صوبے میں کا روبا ر اور سر ما یہ کا ری کی فعالی کے انتہا ئی مثبت نتا ئج بر آمد ہوں گے بلکہ اس سے ملک کو بھی فا ئدہ ملے گا،انہوں نے کہا کہ اگرسر کا ری سطح پر پا لیسیاں کسی بھی شعبے میں بہتری کے لئے بنا ئی جا تی ہیں لیکن ان پا لیسیوں کے نتا ئج کو دیکھنا بھی ضروری ہوا کر تا ہے،بلو چستان میں جہاں بنکوں کی جا نب سے صنعت و تجا رت،زراعت و گلہ با نی جیسے شعبوں کی سر پرستی اور ما لی معاونت کی ضرورت ہیں وہی اسپیشل اکنا مک زونز پر بھی خصوصی تو جہ دینے

کی ضرورت ہیں ایک طرف بو ستان اکنا مک زون میں انفراسٹریکچرپر کا م کر نے کی ضرورت ہیں تو دوسری جا نب با دینی با رڈر کے قریب اکنا مک زون کا قیام سر ما یہ کا ری کے مو جو د مواقعوں میں مزید اضافہ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پیک اور نا ن پیک ہا ورز کے خا تمہ کا اعلان خوش آئند ہیں اس سے صنعت و تجا رت سے وابستہ افراد کو مزید سہولیات میسر آئیں گی،انہوں نے بیرونی سر ما یہ کا روں کے ساتھ مقامی سر ما یہ کا روں کے روابط میں بہتری کے لئے سر کا ری سطح پر کر دار کو مزید موثر بنا نے پربھی زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں صو بے کے بڑے ٹیکس فیئرز کے ٹیکسز کو آر ٹی او کو ئٹہ کی بجا ئے کراچی منتقل کرنے کے حوالے سے جا ری کر دہ نو ٹیفیکیشن پر اعتراض ہے بلکہ اس سلسلے میں ہا ئی کورٹ سے حکم امتناع بھی حاصل کیا جا چکا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort