ہفتے میں صرف ایک بار دانت صاف کریں دانت اتنے سفید گھر والے آپکو پوچھتے رہ جائیں گے کہ دانتوں پر کیا لگاتے ہو نار

کراچی (تازہ خبر 92) ناریل کا تیل صرف بالوں کے لیے ہی نہیں بلکہ جلد، دانت اور پاؤں سمیت ہونٹوں کی خوبصورتی کے لیے بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ناریل کے تیل کے عام فوائد سے ہم سب آگاہ ہیں جن میں بالوں کا بڑھنا اور گرتے ہوئے بالوں کو روکنا شامل ہے لیکن ناریل کاتیل صرف بالوں کی خوبصورتی کے لیے۔۔جاری ہے۔

ہی نہیں استعمال ہوتبلکہ اس کے علاوہ جلد، دانتوں، پاؤں اور ہونٹوں کی خوبصورتی کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جاتاہے۔ ناریل کے تیل کے وہ اہم فوائد آپ کو بتائے جارہے ہیں جن کے بارے میں یقیناً آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا۔دانتوں کی صفائی کے لیے ؛بہت سے لوگ اپنے خراب دانتوں اور ان پر پیلاہٹ کی وجہ سے بے حد پریشان نظرآتے ہیں۔۔جاری ہے۔

اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے لیے مہنگے سے مہنگا ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں لہٰذا اگر پیلے دانتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ناریل کے تیل کے ساتھ نمک کو ملاکر دانتوں پر 3 سے 4 منٹ تک لگانے سے دانت نہ صرف مضبوط ہوتے ہیں بلکہ موتی کی طرح چمک بھی جاتے ہیں۔۔۔جاری ہے۔ خوبصورت ہونٹوں کے لیے؛بہت کم لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل ہونٹوں کو خوبصورت بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ اس کے روزانہ استعمال سے ہونٹ نہ صرف نرم ملائم ہوجاتے ہیں بلکہ مسلسل استعمال سے ہونٹوں کی رنگت بھی گلابی ہوجاتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort