بریکنگ نیوز:حکومت پنجاب کا سرکاری سکولوں میں مفت لنچ فراہم کرنے فیصلہ ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں میں مفت لنچ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا، بچوں میں غذائی قلت کو دور کرنے کیلئے پرائمری سکول کے بچوں کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کے لئے منصوبے کا آغازہو گیا ہے، اس بارے میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائمری کے طلبہ و طالبات کو دوپہر کا لنچ سکول میں ہی مفت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس منصوبے کے لئے حکومت کو اللہ والے ٹرسٹ کا تعاون حاصل ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب کے تمام پرائمری سکولوں کے طلبہ کو اس منصوبے کے تحت دوپہر کا کھانا مفت دیا جائے گا، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ ابتدائی طور پر اس منصوبے کو پنجاب کے سو سکولوں سے شروع کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort