عالمی سطح پر بدلتی صورتحال : آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ جانیے

راولپنڈی (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورعلاقائی سکیورٹی پر گفتگوہوئی ،ملاقات میں باہمی مثالی تعلقات مزید مضبوط و مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیاڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان غیر معمولی لازوال

تعلقات ہیں ،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دی جائے گی ،چینی سفیر نے خطے میں تنازعات کی روک تھام کیلئے پاکستانی کاوشوںکوسراہا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort