کھانے کے دوران ٹی وی نہ دیکھیں کیونکہ۔۔۔ برمنگھم یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے خبردار کردیا

ہم بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ کھانا کھانے کے دوران ساری توجہ صرف کھانے پر رکھنی چاہئے اور اب سائنس دانوں نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ کھانا کھانے کے دوران ٹی وی دیکھنے یا موبائل فونز پر مشغول ہونے کے اثرات موٹاپے کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں۔برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی سے منسلک ماہرین کے مطابق ہمارے کھانے سے متعلق یاداشت ہماری بھوک میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اگر ہم کھانے کے دوران اپنی خوراک کے بجائے دیگر مشاغل مثلا ًٹی وی،کمپیوٹر یا فونز پر مشغول ہوتے ہیں تو ان کے اثرات ہماری یادداشت پر اثرانداز ہوتے ہیں اور ہم یہ یاد نہیں رکھ پاتے کہ ہم پہلے کھانا کھا چکے ہیں۔ اسی لئے جو لوگ کھانا کھاتے ہوئے ٹی وی دیکھتے ہیں وہ بعد میں بھی قابل ذکر مقدار میں کھانا کھاتے ہیں جو موٹاپے کی وجہ بنتا ہے۔
اگر آپ کوہماری پوسٹ پسند آئے تو ہماری حوصلہ افزائی کے لیے ہماری فیس بک پوسٹ کو دوستوں میں بھی شئیر کر دیا کریں۔ یاد رکھیے اسلامی معلومات اور اچھی بات کو دوسروں تک پہنچانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔ اللہ آپ کا ہامی و ناصر ہو

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort