سرکاری ملازمین کی موجیں ۔۔ حکومت نے ایڈوانس تنخوا دینے کا فیصلہ کرلیا

سرکاری ملازمین کی موجیں ۔۔ حکومت نے ایڈوانس تنخوا دینے کا فیصلہ کرلیا
کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر تمام ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ خزانہ سندھ نے ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کو پنشن بھی دیوالی

سے پہلے ہی ادا کردی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے اس فیصلے کے بعد ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین مذہبی تقریبات بھرپور انداز میں مناسکیں گے۔محکمہ خزانہ سندھ کے اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت کے ہندو ملازمین اور پنشنرز کو 10 نومبر کو پیشگی تنخواہ اور پنشن دے دی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort