پنجاب حکومت کا مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
جہاں زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان کی گفتگو لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09نومبر2020ء) پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے

صوبائی وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ جہاں زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کیسز میں اضافے کے باعث اسپتالوں پر بوجھ بڑھ گیا ہے۔ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہے۔ شادی ہالز میں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹیں بھی بند کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام ایس او پیز پر عمل کریں، خلاف ورزی کی صورت میں سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ دوسری جانب کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے 5 سیکٹر سیل کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کی رپورٹس پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 5 سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر کے حکم پر سیل کئے گئے سب سیکٹرز میں آئی ایٹ تھری، فور، جی نائن ون، جی ٹین فور اور جی سکس ٹو شامل ہیں۔ سیل کئے گئے سیکٹرز کے گھیرے میں لے کر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ سب سیکٹرز کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سفارش پرسیل کیا گیا ہے، ان میں دودھ دہی، میڈیکل اسٹور اور سبزی کی دکانیں کھلی رہیں گی۔
واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 ہزار 861 ہوگئی ہے، اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 اموات واقع ہوچکی ہیں۔دوسری جانب راولپنڈی میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 73 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ ایک مریض جاں بحق بھی ہوا ہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


asp shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort