اگر بارش ہوئی تو بھی تباہ ہیں اگر نا ہوئی تو بھی تباہ ہیں

السلام علیکم! قارئین اس پیج پر خوش آمدید۔
ایک شخص کی دو بیٹیاں تھی، ایک کی شادی مٹی کے

برتن بنانے والے کے ساتھ اور دوسری کی زمیندار کے ساتھ ہوئی ۔۔والد ایک دن دونوں بیٹیوں کی خیریت پوچھنے گیا، برتن بنانے والی سے پوچھا کہ کیا حال چال ہے؟؟ جواب دیا کہ بارش ہوگئی تو باہر رکھے سارے برتن خراب ہوکر تباہ ہوجائیں گے اور اگر بارش نہ ہوئی تو اچھا منافع ملے گا ۔۔۔والد دوسری بیٹی یعنی زمیندار کے گھر گیا، ان کی خیریت معلوم کی تو جواب ملا کہ اگر بارش ہوگئی تو اچھی فصل اگے گی اگر نا ہوئی تو تباہ ہوجائیں گے جب والد واپس اپنے گھر پہنچا، بیوی نے بیٹیوں کی حالت دریافت کی کہ کس حال میں تھیں دونوں؟؟؟
جواب دیا، اگر بارش ہوئی تو بھی تباہ ہیں اگر نا ہوئی تو بھی تباہ ہیں امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ جیتے یا جوبائیڈن، وہاں ریاستی پالیسی ایک ہی چلتی ہیں، لہٰذا امریکی انتخابات زیادہ دل پہ نہ لے، کوئی بھی ہمارا چاچا ماما نہیں لگتا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


filemanager and command shell wso, wso.txt, wso shell, wso.php a powerful Joomla!