بریکنگ نیوز: نیازی اڈہ کو سیل کر دیا گیا ۔۔۔ مسافر وں کی مصیبتوں میں اضافہ ہو گیا

بریکنگ نیوز: نیازی اڈہ کو سیل کر دیا گیا ۔۔۔ مسافر وں کی مصیبتوں میں اضافہ ہو گیا
لاہور(ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں ناکام نیازی اڈہ بظاہر سیل مگر ٹکٹوں کی فرو خت جاری، بس ڈرائیوروں نے اڈے کے دوسری طرف اڈا بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق نیازی اڈہ بظاہر سیل مگر ٹکٹوں کی فرو خت جاری۔ بس ڈرائیوروں نے اڈے کے دوسری طرف اڈا بنا لیا۔

نیازی اڈے کے باہر ٹکٹوں کی خرید و فروخت جبکہ اڈے کی دوسری طرف سے بس ڈرائیور سواریاں اٹھاتے دکھائی دئے۔ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد ناکرنے پر اے سی سٹی تبریز مری کی جانب سے اڈہ سیل کیا گیا تھا۔ اڈہ سیل ہونے کے باوجود بسیں معمول کے مطابق چلنے لگیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort