کورونا کیسز میں اضافہ۔!! سکول کُھلے رکھے جائیں گے یا نہیں؟ پریپ اور نرسری کے بچوں کے حوالے سے بھی بڑا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) طلبا کو مزید تعلیمی نقصان سے بچانا کے لیے ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر میں موجود گیارہ ہزار سے زائد پرائمری سکولوں کو مکمل ایس او پیز کے ساتھ نرسری اور پریپ کلاسز لگانے کی بھی اجازت دے دی ،کلاسز میں کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نرسری اور پریپ کی کلاسز لگانے کی بھی اجازت دے دی ۔پنجاب بھر کے گیارہ ہزار پرائمری سکولوں میں ابتدائی تعلیم کی کلاسز کو بحال کیا جائے گا ۔ کلاسز میں ای سی ای کٹس لازمی ہونی چاہیے۔کلاسوں میں کئیر گیورز کا ہونا بھی لازمی ہوگا۔ کلاسز میں کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا۔مراسلے کے مطابق کلاسز میں ای سی ای کٹس لازمی ہونی چاہیے۔ کلاسوں میں کئیر گیورز کا ہونا بھی لازمی ہوگا۔ پہلے تین مرحلوں میں نویں سے باہوریں جماعت لگائی گئی تھی۔دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز لگانے کی اجازت دی گئی ۔تیسری مرحلے میں پرائمری کلاسز لگانے کی اجازت دی گئی تھی۔ سکول ایجوکیشن کے مطابق نرسری اور پریپ کلاسسز لگانے کی اجازت دینے کا مقصد طلبا کو مزید تعلیمی نقصان سے بچانا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99,r57,wso,b374k,mini,c99.txt,r57.txt,wso.txt,b374k.txt,mini.txt,php shell,r57 shell,c99 shell,wso shell,b374k shell,mini shell,asp shell,aspx shell
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort