پنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بڑے صوبے پنجاب کے چار بڑے شہروں لاہور، راولپنڈی، ملتان اور گوجرانوالہ میں کرونا وائر س سے زیادہ متاثر علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اسی طرح شادی جیسی اجتماعی نوعیت کی ان ڈور تقریبات پر بھی کچھ عرصے کےلئے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

صوبائی حکومت نے شادی ہالز بند کرنےکی بجائے سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ہے۔نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر میں اس حوالے سے آئندہ اجلاس میں تجاویز پیش کی جائیں گی۔اسی طرح آؤٹ ڈور (کھلی فضا میں) تقریبات میں ہزار سے زائد افراد جمع نہیں ہوسکیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


filemanager and command shell wso, wso.txt, wso shell, wso.php a powerful Joomla!