سردیوں میں اکثر کھانوں کے اوپر تیل جم جاتا ہے اس لئے سالن کو بتائے گئے طریقے سے پکائیں تاکہ آپ کولیسٹرول اور دل جیسی بڑی بیماریوں سے بچ سکیں

سردیوں میں کھانوں پر آئل جم جاتا ہے اور اس کو پگھلانے اور گرم کرنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے جس سے خؤاتین کو اکثر یہ بھی سننا پڑتا ہے کہ کھانا تازہ نہیں پکایا یا گزشتہ دن کا ہے۔ لیکن اگر اس سردی آپ بھی کھانے کو تازہ رکھنا چاہتی ہیں اور سالن پر جمے آئل سے نجات چاہتی ہیں تو استعمال کریں یہ آسان سی ٹپ اور پائیں فوری تازہ کھانا۔

ٹپ:
• کھانا پکانے سے قبل جب آئل پتیلی میں ڈالتی ہیں اس وقت ایک چمچ نمک بھی ساتھ ہی شامل کرلیں اور اس کو اچھی طرح چمچ سے مکس کرلیں۔ ایسا کرنے سے اس محلول میں کچھ بلبلے بن جائیں گے جوکہ کھانا بننے کے بعد اوپری سطح پر نہیں جمیں گے۔ • جب آئل میں نمک چمچ کی مدد سے مسک کرلیں تو چولہا جلائیں اور پیاز بھون کر جس ترکیب سے کھانا پکاتی ہیں اس کو پکا لیں۔ • کھانا سروو کرتے وقت ایک سے آدھا چمچ گرم پانی اس کی اوپری سطح پر ڈال دیں اس سے آئل نہیں جمے گا اور ساتھ ہی کولیسٹرول یا دل جیسی بیماریاں جو کہ اضآفی آئل کے کھانے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں ان سے بھی آپ بچ سکتے ہیں۔ تو اس سردی بنائیں مزیدار کھانے اور تیل جمنے کی پریشانی سے بھی بچیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort