یہ وقت بھی آنا تھا۔۔!! خوش نصیب ’’گدھوں‘‘ کو بلدیاتی حکومت نے ملازمت دے دی گئی

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔!! خوش نصیب ’’گدھوں‘‘ کو بلدیاتی حکومت نے ملازمت دے دی گئی
انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کے تاریخی صوبے کی مقامی حکومت نے کچرا اٹھانے کے لیے گدھوں کو سرکاری ملازم کے طور پر بھرتی کرلیا۔ ڈیلی صباح نیوز پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع ماردین صوبے کے تاریخی ضلع Artuklu کی مقامی حکومت نے کوڑا کرکٹ

صاف کرنے کے لیے گدھوں کی خدمات حاصل کرلیں۔ میونسپلیٹی کارپوریشن نے اس کام کے لیے باقاعدہ گدھوں کو بھرتی کیا جو دن بھر میں صرف 6 گھنٹے کام کریں گے اور مختلف علاقوں سے کچرا جمع کر کے اُسے مقررہ مقام پر پہنچائیں گے۔ گدھے کے ساتھ ایک سرکاری ملازم بھی ہوگا جو کچرے دان سے کوڑا جمع کر کے اُسے پشت پر رکھی ہوئی بوری میں ڈالے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گدھے خاکروب کے ساتھ روزانہ چھ گھنٹے کی ڈیوٹی کریں گے اور جب وہ شام میں اپنی ٹائمنگ پوری کر کے واپس آئیں گے تو انہیں می ونسپلیٹی کی جانب سے گھانس پوس (کھانا) فراہم کی جائے گی جبکہ انہیں سرکاری اصطبل میں رکھا جائے گا۔ ایک گدھے کو 7 سال کے لیے ملازمت دی جائے گی اور مدت ختم ہونے کے بعد اُسے سرکاری اصطبل سے آزاد کر دیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort