اب انڈے کھانا بھول جائیں دیسی اور فارمی انڈے کی قیمت بڑھ کر کتنی کر دی گئی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیںگے

اب انڈے کھانا بھول جائیں دیسی اور فارمی انڈے کی قیمت بڑھ کر کتنی کر دی گئی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیںگے! سردیوں میں لوگوں کی مرغوب غذا اور اہم ضرورت انڈوں کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔اچی میں انڈوں قیمت170 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے۔ دیسی انڈے کراچی میں250 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں

۔جنرل سیکریٹری سندھ ایگ ڈیلرز ایسوسی ایشن منصور احمد نے کہا ہے کہ انڈا غریب آدمی کی غذا تھی اور اس سے بہت کم قیمت میں کھانا تیار ہوتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے بھاری ٹیکسز بالخصوص کھانے پینےکی اشیا پر ٹیکسز میں اضافے سے انڈے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔منصور احمد نےبتایا کہ حکومت کی جانب سے لگائے گئے تمام ٹیکسز کا اثر انڈوں کی قیمت پر بھی پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان میں انڈے کے40 فیصد پروڈیوسرز نے اپنی پیداوار بند کردی ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort