امریکہ میں ہنگامی حالات پیدا ہوگئے

امریکہ میں ہنگامی حالات پیدا ہوگئے
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا کے ریکارڈ 2لاکھ1961کیسز رپورٹ ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک دن کے دوران 2 لاکھ 1961 کیسز کا رپورٹ ہونا سب سے زیادہ ہے، اس سے قبل امریکا میں کبھی 24 گھنٹوں کے دوران اتنے کیسز سامنے نہیں آئے۔امریکا میں سب سے زیادہ کرونا

کیس سامنے آنے کا پچھلا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ امریکا میں اب تک ایک کروڑ 5 لاکھ سے زیادہ کرونا کیس سامنے آچکے ہیں، کرونا کے باعث اموات کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز کرگئی۔دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


c99
bahelievler escort antalya escort ili escort esenyurt escort beylikdz escort avclar escort